امیگریشن نیوز

امریکہ پاکستان کو غذائی قلت کے شکار بچوں کے لئے 336میٹرک ٹن خصوصی فوڈ فراہم کرے گا

اس بات کا اعلان پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ایمبیسیڈر جونز نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر پوسٹ کئے جانیوالے اپنے پیغام میں کیا

نیویارک (سپیشل رپورٹر سے ) امریکہ پاکستان میں غذائیت کے حوالے سے امراض کے شکار بچوں کے لئے 336میٹرک ٹن فوری استعمال کےلئے تیار خصوصی غذا فراہم کرے گا۔ اس بات کا اعلان پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ایمبیسیڈر جونز نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر پوسٹ کئے جانیوالے اپنے پیغام میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس وبا کی وجہ سے پید اہونیوالے معاشی بحران کے دوران صحت کے خطرات سے دوچار بچوں کی امداد کے لئے یہ اقدام کررہے ہیں ۔

The U.S. is providing 336 metric tons of ready-to-use therapeutic food for children diagnosed with acute malnutrition. “We are protecting those must vulnerable to the economic fallout from #coronavirus,” said Ambassador Jones.

Related Articles

Back to top button