اوورسیز پاکستانیز

امجد نواز کو صدمہ ، گوجرانوالہ میں سسر کا انتقال

پاکستان تحریک انصاف یو ایس اے کے مقامی قائدین اور ارکان سمیت کمیونٹی کی جانب سے امجد نواز اور ان کی اہلیہ سے تعزیت کا اظہار

نیویارک (اردونیوز ) پاکستان تحریک انصاف یو ایس اے کے رہنما امجد نواز کے ماموں اور سسر گوجرانوالہ ، پاکستان میں انتقال کر گئے ۔پاکستان تحریک انصاف یو ایس اے کے مقامی قائدین اور ارکان سمیت کمیونٹی کی جانب سے امجد نواز اور ان کی اہلیہ سے تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے اور دعا کی گئی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام نصیب فرمائیں اور انہیں جنت الفردوس میں مقام نصیب فرمائیں ۔

Amjad Nawaz father in law passes away

Related Articles

Back to top button