پاکستانبین الاقوامی

نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کا آف ڈیوٹی پولیس آفیسر امریندر باوا گرفتار

ملزم امریندر باوا پر چوری، گلا گھونٹنے ۔مجرمانہ شرارت،غیر قانونی قید، جرمانہ یا تشدد،زیادتی اور جنسی استحصال جیسے سنگین الزامات کے تحت مقدمہ درج

نیویارک ( اردونیوز) نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ (NYPD) کے مطابق جمعہ 10 جولائی 2026 کو شام تقریباً شام پانچ بج کر 21منٹ پر ایک آف ڈیوٹی پولیس افسر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم کی شناخت 29 سالہ امریندر باوا کے نام سے ہوئی ہے جو نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹمیں پولیس افسر کے طور پر خدمات انجام دے رہا تھا۔

حکام کے مطابق یہ گرفتاری 108 ویں تھانے کی حدود میں عمل میں آئی۔ ملزم امریندر باوا پر چوری، گلا گھونٹنے (3 کاؤنٹس)، مجرمانہ شرارت (3 کاؤنٹس)، غیر قانونی قید، جرمانہ یا تشدد (2 کاؤنٹس)، زیادتی اور جنسی استحصال جیسے سنگین الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔پولیس ڈیپارٹمنٹ معاملے کی مزید تفتیش کر رہی ہے۔

Off-Duty NYPD Officer Amrinder Bawa Arrested on Rape and Burglary Charges

نوٹ : یہ خبر بھی پڑھیں ۔۔۔ نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کا انسپکٹر جیریمی ریپ کے الزام میں گرفتار

Urdu News USA

Urdu News USA https://www.urdunewsus.com/

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button