اوورسیز پاکستانیز

نیویارک سٹی کونسل کے امیدوار پولیس لیفٹنٹ ایڈون ریمانڈ کی کہانی ، خود ان کی زبانی

نیویارک سٹی کونسل کے ڈسٹرکٹ 40سے ڈیموکریٹک پرائمری میں کون کامیاب ہوگا؟اس کا فیصلہ تو ووٹرز کریں گے تاہم ایڈون ریمانڈ کا کہنا ہے کہ اُس کا اور مسلم کمیونٹی کا ایک دیرینہ تعلق ہے

نیویارک (محسن ظہیر سے ) نیویارک کے سٹی کونسل ڈسٹرکٹ 40سے نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ایک حاضر سروس لیفٹنٹ ایڈون ریمانڈ، بھی سٹی کونسل کے امیدوار ہیں ۔اس کونسل ڈسٹرکٹ میں پاکستانی و مسلم امریکن کمیونٹی بھی بڑی تعداد میں آباد ہے ۔ ایڈون ریمانڈ کا کہنا ہے کہ اُن کا مسلم امریکن کمیونٹی سے تعلق آج الیکشن کی وجہ سے قائم نہیں ہو ا بلکہ ان کا یہ ماننا ہے کہ وہ آج جو کچھ بھی ہیں، مسلم کمیونٹی کی ایک فلسطینی امریکن فیملی کی وجہ سے ہیں۔
آئیے اس ویڈیو میں نیویارک سٹی کونسل کے امیدوار پولیس لیفٹنٹ ایڈون ریمانڈ کی کہانی ، خود ان کی زبانی سنتے ہیں ۔

The story of New York City Council candidate Lieutenant Edwin Raymond, in his own words

 

 

 

Related Articles

Back to top button